ایک نیوز:راولپنڈی میں پولیس گردی کاواقعہ پیش آیا،کرایہ مانگنےپررکشہ ڈرائیورکوقتل کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی میں پولیس گردی کےواقع میں رکشہ ڈرائیورکومحنت کےصلےمیں موت مل گئی۔
ذرائع کےمطابق پولیس اہلکاراوررکشہ ڈرائیورکےدرمیان جھگڑاہوا،لڑائی کرایہ نہ دینےپرہوئی،جس پرباوردی پولیس اہلکارنےمحنت کش رکشہ ڈرائیورپرگولیاں برسادیں،فائرنگ کےنتیجےمیں رکشہ ڈرئیورجاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق پولیس نےلاش کوتحویل میں لےکرہسپتال منتقل کردیااورفائرنگ کرنےوالےعبدالرحمان کوگرفتارکرلیا،مقتول رکشہ ڈرائیورکی شناخت اسحاق کےنام سےہوئی ہے۔