ایک نیوز: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خارجی ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر ضلع ٹانک میں آپریشن کیا گیا، آپریشن میں 7 خارجی مارے گئے جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھی ایک آپریشن کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کاررورائی میں 2 خارجی ہلاک ہوگئے۔
خیبر پختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 11 خارجی ہلاک
Dec 18, 2024 | 23:05 PM