پاکستان سٹاک ایکسچینج ،کاروبار کےاختتام پرمندی،3790پوائنٹس کی کمی

Dec 18, 2024 | 15:50 PM

ایک نیوز: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرکے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 103 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 1لاکھ 14 ہزار 963 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔    

گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے  اختتام  پر ہنڈرڈانڈیکس 1308 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا  تھا، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ مندی  دیکھی گئی تھی۔

سٹاک مارکیٹ  میں منافع کے حصول کے لیے فروخت کا رجحان رہا ، ہنڈرڈانڈیکس 1308 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔  

مزیدخبریں