ویب ڈیسک: فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ وینی جونیئر نے اپنے نام کرلیا۔
بہترین گول کیپر کا ایوارڈ ارجنٹائن کےمارٹینیزکے نام رہا،ریال میڈرڈ کےکارلو اینسیلوتی بہترین کوچ قرار پائے۔
بہترین ویمنز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ آئٹانا بونماتی نے جیت لیا،امریکا کی ایلیزانائیہر سال کی بہترین گول کیپر قرار پائیں۔
سال کی بہترین کوچ کا ایوارڈ چیلسی کی ایما ہییز کے نام رہا،ارجنٹائن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے الہیندروگارناچو نے بہترین گول کا ایوارڈ جیتا۔