اسلام آباد ،نوجوان کی لڑکی کوقتل کرکےخودکشی،تصاویرجاری

 اسلام آباد ،نوجوان کی لڑکی کوقتل کرکےخودکشی
کیپشن:  اسلام آباد ،نوجوان کی لڑکی کوقتل کرکےخودکشی

ایک نیوز :وفاقی دارلحکومت میں نوجوان نے لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل  کیا۔واقعہ سوہان یونین کونسل گلی نمبر 5 کے پاس گھر میں پیش آیا۔لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی۔قتل ہونے والی لڑکی کی شناخت طوبہ شہزادی کے نام سے ہوئی۔