راولپنڈی: حساس ادارے کے افسر کی گاڑی کو حادثہ

Dec 18, 2022 | 19:30 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: راولپنڈی آدھڑہ موڑ پر حساس  ادارے کے اعلی افسر کی کار الٹ گئی۔ 

ذرائع کے مطابق کار اچانک بریک لگانے کی وجہ سے الٹی۔ گاڑی کے شیشے اور چھت کو نقصان پہنچا ۔ 

اطلاعات کے مطابق اعلی افسر خود گاڑی میں موجود نہیں تھا ۔ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔

مزیدخبریں