ایک نیوز نیوز:وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پرایڈانس تنخواہ،پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر کرسمس پرمسحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ,پنشن20 دسمبر کو ادا کی جائے گی ۔وزارت خزانہ نے تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کیلئے احکامات جاری کردیئے۔واضح رہے کہ 25 دسمبر کو کرسمس کی مناسبت سے ایڈوانس تنخواہ,پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا۔