خیبر پختونخواہ: پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار زخمی

Dec 18, 2022 | 11:27 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: خیبر پختونخواہ میں تھانہ جمرود  کی حدود میں مقام پر  پولیس چیک پوسٹ  پر دستی بم حملہ ہوا جس میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ 

رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تھانہ جمرود کی حدود میں  پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ کا واقعہ پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن حملہ آور فرار ہو گئے ہے۔  حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا  جس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ 

مزیدخبریں