یوکرین نے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کر دی

یوکرین نے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کر دی
کیپشن: Ukraine begins preparations for an attack on the Kursk nuclear power plant

ایک نیوز: یوکرین نے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کر دی۔
ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی فوج نیو کلیئر فیول ذخیرہ کرنے والی تنصیب پر ڈرٹی بم استعمال کرے گی،کیف کے اقدام سے یورپ بڑے پیمانے پر تباہی سے دوچار ہو گا، روس اقوام متحدہ یوکرین کو روس کے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے سے باز رکھے۔
روس کا کہنا ہے کہ اقوا م متحدہ اور آئی اے ای اے یوکرینی اشتعال انگیزی کی مذمت کریں، یوکرین نے حملہ کیا تو ملٹری ٹیکٹیکل جوابی اقدامات پر مجبور ہوں گے۔