جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزجیت لی

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزجیت لی
کیپشن: South Africa won the Test series against West Indies

 ایک نیوز: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزایک صفر سے جیت لی۔
  جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کودوسرے ٹیسٹ میں 40رنز سے ہرایا، جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 160،دوسری اننگز میں246رنزبنائے ،ویسٹ انڈیزپہلی اننگز میں 144،دوسری اننگز میں 222رنز بناسکی۔
  جنوبی افریقہ کے ویان مڈلر مین آف دی میچ قرارپائے، جنوبی افریقہ کے سپنرکیشومہاراج مین آف دی سیریز قرارپائے۔