وفاقی وزیر مذہبی امور نے وزارت کا قلم دان سنبھال لیا

Aug 18, 2023 | 18:43 PM

ایک نیوز :نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارت کا قلم دان سنبھال لیا۔
سیکرٹری مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے افسران کے ہمراہ وزیرِ مذہبی امور انیق احمد کا استقبال  کیا۔وزیر مذہبی امور انیق احمد کو وزارت کی ذمہ داریوں سے متعلق ابتدائی  بریفنگ دی گئی  آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے وزارت کے افسران ہفتہ کے روز طلب کرلئے گئے۔

مزیدخبریں