نگران وزیراعظم کی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، نامزدگی پر مبارکباد

Aug 18, 2023 | 15:16 PM

ایک نیوز: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نامزد نگران وزیراعلی بلوچستان سردار علی مردان ڈومکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم نے نگراں وزیر اعلی بلوچستان نامزد ہونے پر سردار علی مردان ڈومکی کو مبارکباد دی۔ 

ملاقات میں بلوچستان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں