یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

Apr 18, 2024 | 18:58 PM

ایک نیوز :سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق  یاسمین راشد کو سخت سکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیا گیا، : یاسمین راشد کا پلمونولوجی اور میڈسن کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا ،  ڈاکٹرز کے مطابق یاسمین راشد کو سانس کی تکلیف اور کھانسی کی شدت ذیادہ ہونے کی شکایت ہے ۔

مزیدخبریں