ایک نیوز:دہشتگردی کی حالیہ لہرکےبعدحکومت نےچینی انجینئرزاور باشندوں کی سیکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنےکی منظوری دےدی۔
حکام کےمطابق حکومت نے سی پیک ، نان سی پیک ، نجی نان سی پیک اور مستقل تنصیبات کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی ، حکومت پنجاب نے سی پیک منصوبوں کے لیے 11 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی ، سرکاری نان سی پیک پراجیکٹس کے لیے 12 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی ۔
حکام کےمطابق نجی نان سی پیک پر کام کرنے والے چائینیز کے لیے 11 جبکہ مستقل تنصیبات کے لیے 3 بلٹ پروف گاڑیاں منظور کی گئیں ، چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے 18بلٹ پروف گاڑیاں پہلے سے موجود ہیں، چینی باشندوں کی 43 رہائش گاہوں کے لیے 16 بلٹ پروف وہیکلز درکار ہیں ، چائنیز باشندوں کے یکم جنوری سے اکتیس مارچ تک نقل و حرکت اور سکیورٹی آڈٹ بھی کرلیا گیا ، چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ آج شام 7 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تاہم موسم کی صورتحال کے باعث بارش سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس دوران اعظم خان کی انجری ان کو آج کا میچ کھیلنے سے روک سکتی ہے۔ آج کے میچ میں ان کے علاوہ کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، فخر زمان، عثمان خان، محمد عامر، عماد وسیم ، محمد رضوان، صائم ایوب، افتخار احمد اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔