ایک نیوز: مولانا فضل الرحمان سے سابق صدر عارف علوی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ بھی موجود تھے، ملاقات میں آئینی ترمیم کے حوالے سے مجوزہ تجاویز کا جائزہ کیا گیا ہے۔
ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہوئی ، ملاقات میں اہم سیاسی امور کےحوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔