ایک نیوز( فیکٹ چیکر)لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ پرپی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے جملے کسنے کی ویڈیو جعلی نکلی ۔حقیقت سامنے آگئی۔
میری لندن میں چلتے ہوۓ ایک ویڈیو کے پیچھے جعلی آواز ڈب کر کے جشن منا رہے ہیں، اِنکو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اِنکے فراڈیے باپ سے بھی نہیں ڈرا جو اٹک جیل میں بند ہے ، تو یہ کس کھیت کی مُولی ہیں؟
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) September 17, 2023
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ میری لندن میں چلتے ہوۓ ایک ویڈیو کے پیچھے جعلی آواز ڈب کر کے جشن منا رہے ہیں، اِنکو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اِنکے فراڈیے باپ سے بھی نہیں ڈرا جو اٹک جیل میں بند ہے ، تو یہ کس کھیت کی مُولی ہیں؟
Propaganda Alert!!
— Abdullah Mehar (@Abdullahmehar25) September 17, 2023
عطا تارڑ صاحب کی لندن کی نارمل روٹین کی ایک ویڈیو کو پی ٹی آئ کا سوشل میڈیا فیک ڈبنگ کر کے وائرل کر رہا ہے، جبکہ اصل ویڈیو آپکے سامنے ہے
#پروپیگنڈا_مشین_یوتھیے pic.twitter.com/aogXGJRgXf
عطا اللہ تارڑ کا مزید کہنا تھاکہ تحریک انصاف والوں کا لیڈر بھی فراڈیا ، پیروکار بھی فراڈیے اِسی لیے اٹک جیل میں بند ہے۔