سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں

سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں
کیپشن: سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں

ایک نیوز: ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،  12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کروفاق کے  سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے,  12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس  توپوں کی سلامی سے ہوگا۔

مساجد ، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔