ایک نیوز: پنجاب کا بینہ نے پنجاب میں چار انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے
رپورٹ کے مطابق پنجاب کا بینہ نے پنجاب میں چار انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔
ملک اعجاز آصف انسداد دہشت گرد ی کی عدالت راولپنڈی ون ،ذوالفقار علی انسداد دہشت گرد ی کی عدالت ملتان ٹو ،محمد ارشد جاوید انسداد دہشت گرد ی کی عدالت لاہور اورتھرینتاشہ نسیم سپراانسداد دہشت گرد ی کی عدالت گجرانوالہ ٹو کے جج تعینات ہوں گے