انجلینا جولی نے نیا جیون ساتھی ڈھونڈ لیا

انجلینا جولی نے نیا جیون ساتھی ڈھونڈ لیا، خبر وائرل
کیپشن: Angelina Jolie has found a new life partner, the news goes viral(file photo)

ایک نیوز نیوز: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی شام کے نوجوان اداکار سلیمان رزق سے شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلیمان رزق نے کچھ ماہ پہلے انکشاف کیا تھا کہ وہ انجلینا جولی سے شادی کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کا رابطہ فیس بک کےذریعے ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے انجلینا جولی کو خود شادی کی پیشکش کی تھی کیونکہ وہ ایک اچھی اور ہمدرد خاتون ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by QTV (@qtv.one)

 یادرہے سلیمان رزق معروف اداکارہ امانا ویلے کے صاحبزادے اور خود بھی ایک معروف اداکارہیں۔ تاہم امانا ویلے نے اپنے بیٹے کی انجلینا جولی سے شادی کی ایک شرط رکھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انجلینا جولی کو شادی سے قبل بریڈپٹ سے ہونے والے بچے چھوڑنے ہوں گے۔