‏ نہم کےنتائج کی تاریخ کا اعلان 

نتائج کا اعلان 19 ستمبر بروز سوموار صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
کیپشن: نتائج کا اعلان 19 ستمبر بروز سوموار صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
سورس: google

ایک نیوز نیوز:  پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کلاس نہم کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 19 ستمبر بروز سوموار صبح 10 بجے کیا جائے گا۔ 

واضح رہے کہ پنجاب بورڈ کا کلاس دہم اور نہم کا رزلٹ تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔ پنجاب بورڈ آف انٹر میڈیٹ میں کچھ مسائل کے باعث رزلٹ تاخیر کا شکار ہوا تھا۔ رزلٹ کا  میٹرک پارٹ 2 اور میٹرک پارٹ 1 کااعلان پہلے 31 اگست کو کیا جانا تھا لیکن پھر اسے ستمبر کے دوسرے ہفتے پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ دہم اور نہم کا رزلٹ ایک ہی دن اناؤنس کیا جائیگا۔  میٹرک کا رزلٹ صبح 10 بجے  اور شام 5 بجے نہم کا رزلٹ اناؤنس کیا جائیگا ۔