شمالی وزیرستان ،پاک فوج کیجانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

شمالی وزیرستان ،پاک فوج کیجانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
کیپشن: Football tournament organized by North Waziristan, Pakistan Army

ایک نیوز: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا، ٹورنامنٹ میں شمالی وزیرستان کی 24 ٹیموں نے حصہ لیا۔
 نوجوان اور بڑی تعداد میں شائقین محظوظ ہوئے ، علاقہ مشران خصوصاً نوجوانوں نے وزیرستان سپورٹس فیسٹول کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا، کھیلوں کے مقابلے کا مقصد نوجوانوں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے سے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
مقابلے یکم اکتوبر کو وزیرستان سپورٹس فیسٹیول کے تحت شروع ہوئے، علاقہ مشران خصوصاً نوجوانوں نے وزیرستان سپورٹس فیسٹول کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ۔