پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

Oct 17, 2024 | 00:42 AM

ایک نیوز: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں   زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

پشاور ، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے،تاحال زلزلے کی شدت کا تعین نہ ہوسکا۔ 

مزیدخبریں