ٹانک ،پولیو مانیٹرنگ کے 4اہلکار اغوا

Oct 17, 2023 | 23:14 PM

ایک نیوز :ٹانک میں نامعلوم افراد نے پولیو مانیٹرنگ کے 4اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پولیو مانیٹرنگ کے اہلکارمہم کےبعد مانیٹرنگ  سب ڈویژن جنڈولہ پیرتنگی جارہے تھے۔نامعلوم افراد گن پوائنٹ پر کار سمیت لے گئے۔ایک خاتون بھی شامل ہے۔

مزیدخبریں