نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں،نوجوانوں کیلئےخصوصی ملبوسات تیار

Oct 17, 2023 | 17:19 PM

ایک نیوز :21اکتوبر کو قائد ن لیگ نوازشریف کے استقبال کیلئے مسلم لیگ ن کے نوجوانوں کیلئے خصوصی ملبوسات تیار کر لئے گئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-17/news-1697545149-6664.mp4

قائد ن لیگ میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے ن لیگ کی تیاریاں جاری ہیں۔مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کے لیے خصوصی ملبوسات تیار کر لیے۔مسلم لیگ یوتھ ونگ کے نوجوان 21 اکتوبر کو مینار پاکستان جلسے میں خصوصی ملبوسات پہنیں گے۔ملبوسات پر قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی تصاویر کے پرنٹ کئے گئے ہیں۔ملبوسات پر کسی اور لیگی رہنما کی تصویر پرنٹ نہیں کرائی گئی۔

لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے خصوصی ملبوس پہن کر تصاویر شیئرکردیں۔

مزیدخبریں