برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ آج آپ صبح ہی اپنی نظر اتار دیں اور کوشش کریں کہ چند دن مغرب کے بعد گھر سے نہ نکلیں با وضو رہنے کی بھی پوری کوشش کریں ہم نے روحانی قوت کو اب بڑھانا ہے۔ شیئر کریں: