برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر آج کافی دنوں کے بعد زائچے میں کچھ بہتری دیکھنے کو ملی ہے امید ہے کہ آج کا دن آپ کو آنے والے دنوں کے بارے میں اچھی خبریں ہی دے کر جائے گا بالکل پریشان نہ ہوں۔ شیئر کریں: