برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر کوئی آپ کو اور آپ کی بات کو نہیں سمجھ سکتا اس وقت خاموش رہنے اور بہت سے لوگوں سے دور رہنے کا مشورہ بھی ہے۔ آپ کی بہتری دنیا میں فی الحال اسی میں دکھائی دیتی ہے۔ شیئر کریں: