اسد/ Leo Oct 17, 2023 | 09:08 AM برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست اللہ پاک سے خیر کی دعا کریں آپ نے بہت کھویا ہے مگر اس کو نفع کے ساتھ ان شاءاللہ آپ کو واپس کیا جائے گا بس کچھ عرصہ صبر سے کام تو لے کر دیکھیں۔