برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ایک بات جب دماغ میں آ جاتی ہے تو آپ پھر اس کو کر کے چھوڑتے ہیں جو غلط ہے آج بھی ایسا مسئلہ ہے غور کر لیں۔ کیوں اپنے ہاتھوں سے اپنا نقصان کرنے کے چکروں میں ہیں۔ شیئر کریں: Hasan Moavia