ایک نیوز نیوز : ایف بی آر نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیونے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکو نوٹس بھیجا ہے جس میں انہیں ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے ۔ سابق وزیرداخلہ کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ اپنے اکاؤنٹس سے متعلق دستاویزات ساتھ لائیں۔ شیخ رشید سے یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 کا ٹیکس ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
شیخ رشید ایک اور مشکل میں پھنس گئے
Oct 17, 2022 | 21:41 PM