ایک نیوز نیوز :بھکر کی تحصیل منکیرہ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ۔رکھ ماہنی کیمل ریسرچ اینڈ بریڈنگ فارم کے جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ نے جنگل کو بڑے پیمانے پر لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو 1122سمیت دیگر اداروں کی فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں ۔

کیپشن: Bhakkar: A fire broke out in Mankira forest