سجاول:تیزرفتارمسافربس الٹ گئی،15افرادزخمی،1جاں بحق

Nov 17, 2023 | 01:37 AM

ایک نیوز:سجاول میں تیزرفتارمسافربس الٹ گئی حادثےمیں 15افرادزخمی اورایک جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سجاول میں چوہڑجمالی روڈپرتیزرفتارمسافربس الٹ گئی،حادثےمیں 15افرادزخمی اورایک جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےزخمیوں اورلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیاحادثےکاشکارہونےوالی مسافربس درگاہ شاہ عقیق سےواپس آرہی تھی کہ راستےمیں حادثےکاشکارہوگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں مرداورخواتین زخمی ہوئے،حادثہ تیزرفتاری اورخستہ حال سڑک کی وجہ سےپیش آیا۔

مزیدخبریں