گرمی کی شدت میں اضافہ ،سکولوں کےاوقات کارمیں تبدیلی

May 17, 2024 | 16:37 PM

ایک نیوز:گرمی کی شدت میں اضافہ ہونےسےسکولوں کےاوقات کارمیں تبدیلی کردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق موسم گرما کی شدت میں اضافہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے اوقات کر بدل دئیے جبکہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارں میں موسم گرما کی تعطیلات اعلان بھی کر دیاگیا محکمہ سکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

محکمہ سکول ایجوکیشن جاری اوقات کار میں سکول پیرسے جمعرات تک سکولوں میں آغاز سات بجے ہوگا سکولوں میں چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی، جبکہ جمعے والے دن چھٹی ساڑھے دس بجے ہوگی ۔ 

مزیدخبریں