صارفین کیلئےخوشخبری، سوناسستاہوگیا

صارفین کیلئےخوشخبری، سوناسستاہوگیا
کیپشن: Good news for consumers, gold has become cheaper

ایک نیوز:صارفین کیلئےخوشخبری، مقامی وعالمی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ،سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 45 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2384 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 730 روپے پر مستحکم رہی۔