جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشداورعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت منظور

May 17, 2024 | 13:12 PM

ایک نیوز: عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشداورعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت منظورکرلی۔
تفصیلات کےمطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں  جناح ہاؤس کے باہر پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔
عدالت نے ملزمہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی۔

 انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت پر سماعت کی ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے۔

مزیدخبریں