بانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک،کمراہ عدالت میں موبائل پرپابندی عائد

May 17, 2024 | 11:47 AM

ایک نیوز:بانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک ہونےپرسپریم کورٹ نےکمراہ عدالت میں موبائل فون کےاستعمال پرپابندی لگادی۔

عدالتی عملے نے لا کلرک کو موبائل لے جانے سے روک دیا وکلاء کو بھی کمرہ عدالت کے باہر موبائل جمع کرانے کی ہدایت کی گئی صحافیوں کے موبائل کمرہ عدالت میں لے جانے پر پہلے ہی پابندی عائد ہے۔    

واضح رہےکہ گزشتہ روزنیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی بذریعہ ویڈیولنک عدالت میں پیش ہوئےجس پرعدالت نےموبائل کےاستعمال پرپابندی لگائی تھی پرپھربھی عمران خان کی تصویرسوشل میڈیاپرلیک ہوگئی جس پرسپریم کورٹ نےکمرہ عدالت میں موبائل لےجانےپرپابندی لگادی۔

مزیدخبریں