ایک نیوز: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کو کریک ڈاؤن کہنا بددیانتی ہے۔
Whoever tries to make it look like a crackdown on a ‘political party’ is intellectually dishonest. PTI always was a gang that was given birth to for wrong reasons & except violence, destruction & foul play, it never stood for anything else. It is because of them being allowed to…
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 17, 2023
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز نےکہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایسا گینگ رہی ہے، جسے تشدد،تباہی کے علاوہ کسی اور چیز کے لیے کھڑا نہیں کیا گیا۔
مریم نواز نے لکھا کہ تحریک انصاف کی وجہ سے سیاسی جماعت کی آڑ میں بلا روک ٹوک 9 مئی کا دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا۔