ایک نیوز :سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ زمان پارک آپریشن کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔زمان پارک میں دہشت گردوں کے الزام کو مسترد کرتے ہیں۔
زمان پارک آپریشن کی دھمکیاں دی جارہی ہے زمان پارک میں دہشت گردوں کے الزام کو مسترد کرتے ہے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) May 17, 2023
دہشت گردوں کی موجودگی کا الزام لگا کر زمان پارک پر
غیر قانونی آپریشن کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دے گے
جعلی وزیراعلی محسن نقوی ہمیں نام نہاد 40 دہشت گردوں کی لسٹ
ہماری طرف سے شبلی فراز… pic.twitter.com/UL6zePMZLp
سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کاٹویٹ میں کہنا تھا کہ زمان پارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کا الزام لگا کر غیر قانونی آپریشن کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
سابق وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نام نہاد 40دہشت گردوں کی لسٹ ہمارے فوکل پرسن شبلی فراز کو فراہم کریں اور متعلقہ پولیس افسران کو ہم خود تسلی کروائیں گے۔