ایک نیوز : محمود مولوی اور عامر کیانی کے بعد رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی ،کریم گبول نے بھی تحریک انصاف اورسیاست چھوڑنے کااعلان کردیا۔
رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی کاکہنا ہے کہ کورکمانڈرہاؤس،یادگار شہداپرحملوں کی مذمت کرتا ہوں۔فوج ہی کی وجہ سے ہم رات کو سکون سے سوتے ہیں۔