حکومت کاتحریک انصاف کومریدکے میں جلسےکی اجازت نہ دینے کافیصلہ

May 17, 2023 | 15:36 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: تحریک انصاف کو جمعرات کو مریدکے میں  جلسےکی اجازت نہ دینے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دفعہ 144 کی نافذ کے باعث حکومت کو تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تاحال تحریک انصاف کی طرف سے جلسے کی اجازت کے لیے نہیں کہا گیا ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے  جلسہ منعقد کرنے کے حوالے سے سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں