خان صاحب : آپ فواد چودھری کا نام لینا بھول گئے، حبہ فواد کی یاد دہانی

May 17, 2023 | 15:21 PM

 ایک نیوز : عمران خان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے زیرحراست کارکنوں اور رہنماؤں کے حق میں کی گئی ٹویٹ میں فواد چوھدری کا نام لینے پر ان کی اہلیہ حبہ فواد نے عمران خان کو جوابی ٹویٹ میں یاد دہانی کرائی ہے ۔

 حبہ فواد چودھری کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ پر کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ  ’’ خان صاحب، آپ فواد چودھری ، ملیکہ بخاری ، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے ناموں کا ذکر کرنا بھول گئے ہیں جبکہ دوسروں کے  نام لئے گئے ہیں ۔  

مزیدخبریں