ایک نیوز: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان پولیس نے خواتین پر بہیمانہ اور شرمناک تشدد پر دل گرفتہ ہوکر ویڈیو جاری کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خواتین کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی پرتشددویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی ہے۔ عمرا ن خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ اس قدر شرمناک سلوک کیا جائے گا۔
عمران خان نے مزید کہا کہ کبھی نہیں سوچا تھا اس طرح چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جائے گا۔