ایک نیوز: نوشہرہ میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق ملزم نے 9 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا تھا۔ کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔
اس کے علاوہ عدالت نے ملزم کو 2 بار پھانسی اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے۔