ایک نیوز: سیہون کے گاؤں مہر میں فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کا مؤقف ہے کہ مقتولہ کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کیا گیا، مقتولہ کچھ عرصہ قبل پرائمری ٹیچر بھرتی ہوئی تھی۔
دوسری جانب ورثاءکا دعویٰ ہے کہ لڑکی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی۔
معاملہ قتل کا ہے یا خودکشی ؟پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔