رہنما پی ٹی آئی شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ اڈیالہ جیل منتقل

May 17, 2023 | 00:13 AM

ایک نیوز :سابق وزیر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ مارگلہ پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا تھا۔شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو ایم پی او کے تحت حراست میں لیا تھا۔

مزیدخبریں