ایک نیوز :سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کااعلان آج کیاجائے گا۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت ہوگا ۔شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
معاشی ماہرین کے مطابق اس وقت شرح سود 22 فیصد پر ہے۔ تاہم زیادہ امکان شرح سود برقرار یہ پھر کم ہونے کے ہیں