پی بی 50میں 6پولنگ سٹیشن پربولنگ کی تاریخ تبدیل

Mar 17, 2024 | 21:59 PM

ایک نیوز: الیکشن کمیشن کی جانب سے پی بی 50 میں 6 پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی گئی ۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان کی درخواست پر پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر پولنگ 28 مارچ کو ہوگی ۔پہلے 19 مارچ کو پولنگ شیڈول تھی ۔الیکشن کمیشن نےمتعلقہ ریٹرننگ افسر کو سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کی نگرانی کاحکم دیدیا۔

مزیدخبریں