ایک نیوز :جائیداد کے تنازع پر تین افراد کو قتل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق چکبیدی پولیس نے ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا،واقعہ گائوں 48 ایس پی میں پیش آیا تھا،ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا،ملزم نے اپنے دو بھائیوں اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا،ملزم نے بیان دیا کہ بھائیوں اور بھابھی کو مارنا نہیں چاہتا تھا،جذبات میں واقعہ ہوا۔