زمان پارک کی حفاظت: پی ٹی آئی کارکنان کا نیا ڈیوٹی شیڈول جاری

زمان پارک کی حفاظت: پی ٹی آئی کارکنان کا نیا ڈیوٹی شیڈول جاری
کیپشن: Security of Zaman Park: New duty schedule of PTI workers released(file photo)

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف لاہور نے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر زمان پارک میں کارکنان کا نیا ڈیوٹی شیڈول جاری کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور کی صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک ڈیوٹی کو 6 ، 6 گھنٹوں پر مشتمل دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

شیڈول میں موجود ہر ممبر کو ہفتہ میں ایک مرتبہ 50 رکنی ٹیم لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ہائی الرٹ کے موقع پر تمام ممبرز اپنی ٹیم کے ہمراہ زمان پارک پہنچیں گے۔