قوس/Sagittarius

قوس/Sagittarius

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

 روزانہ کے حساب سے بہتری ملنے کا عمل جاری ہے ان شاءاللہ آنے والے دن اور اچھی خبریں لے کر آئیں گے جو لوگ روز گار مںی بے برکتی دیکھتے ہیں وہ بس نماز کی پابندی کریں۔